banner

Our Best Selling Products

100% Genuine Products - Shop Smart, Save Big!

سلاجیت کیا ہے اور یہ بنتی کیسے ہے؟

سلاجیت وسطی ایشیا کے پہاڑوں میں پایا جاتا ہے اور پاکستان میں یہ زیادہ تر چترال کے پہاڑوں سے نکالا جاتا ہے۔ کریم الدین بتاتے ہیں کہ سلاجیت بہت سالوں تک مختلف پہاڑوں کے غاروں میں موجود معدنیات اور پودوں کے مرکب سے بنتا ہے۔ جس کے بعد ایک صحیح وقت پر اسے نکال لیا جاتا ہے۔

لیکن اس کو ڈھونڈنے کا عمل اتنا آسان نہیں جتنا سمجھا جاتا ہے۔ بلند و بالا پہاڑوں کے پُر خطر اور دشوار گزار راستوں سے ہوتے ہوئے کریم الدین کے کاریگر سلاجیت ڈھونڈنے سورج نکلنے سے پہلے پہاڑوں کی طرف نکل جاتے ہیں۔ اکثر سلاجیت کی تلاش میں کئی روز بھی لگ جاتے ہیں۔
سلاجیت کو اس کی آخری اور تیار شدہ شکل میں پہنچنے کے لیے دو اہم مرحلوں سے گزرنا پڑتا ہے۔

1۔ بلند و بالا پہاڑ کی چوٹیوں میں اس کی تلاش

2۔ سلاجیت کو صاف یا فلٹر کرنے کا عمل۔

سلاجیت کی تلاش

پہاڑ کی چوٹیوں پر جاکر جس طریقے سے سلاجیت نکالا جاتا ہے، اگر وہ منظر آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں اور آپ کے رونگٹے کھڑے نہ ہوں تو میں آپ کی ہمت کی داد دوں گا۔ کیوں کہ میری بھی کچھ ایسی ہی حالت ہوئی تھی جب ہم چھ گھنٹے کا سفر طے کرنے کے بعد اس پہاڑ کی چوٹی پر پہنچے تھے جہاں سے آپ برف سے ڈھکی ترچ میر کی چوٹی تو دیکھ ہی سکتے ہیں لیکن ساتھ میں آپ کے درمیان موجود وادی کا بھی ایک خوبصورت منظر نظر آتا ہے۔

وادی چترال میں پہاڑوں سے سلاجیت ڈھونڈنے اور نکالنے کے لیے مخصوص لوگ ہوتے ہیں جو علاقے کے چپے چپے سے واقف ہیں۔ کریم جو یہ کام پچھلے 15 سال سے کر رہے ہیں کہتے ہیں کہ ‘سلاجیت کے لیے ہم کچھ گھنٹوں کے سفر سے لے کر کئی کئی دنوں تک کا سفر کرتے ہیں۔’

اور پھر یہی خام مال جو وہ پہاڑوں سے ڈھونڈتے ہیں، شہر میں واپس آکر مخصوص دکانداروں کو بیچتے ہیں جو اسے ایک خاص طریقے صاف کرنے کے بعد آگے بیچتے ہیں۔

یہ لوگ اکثر چار سے پانچ افراد کے گروپ کی شکل میں سفر کرتے ہیں جن میں سے ایک کا کام چائے اور کھانا بنانا ہوتا ہے۔ جبکہ باقی لوگ چوٹی پر رسی کو مضبوطی سے باندھتے اور پکڑتے ہیں۔ اور پھر ایک بندہ اس غار کے اندر اترتا ہے جہاں سے سلاجیت ملنے کا امکانات ہوتے ہیں۔
کریم بتاتے ہیں کہ ‘ہم دوربین سے غاروں میں دیکھتے ہیں جس سے ہمیں یہ نظر آ جاتا ہے۔ جب نزدیک جاتے ہیں تو اس کی مخصوص بُو سے ہمیں پتہ چلتا ہے۔’

اس دوران کریم بڑی مہارت سے پہاڑ کی چوٹی سے رسی کے ذریعے بالکل 90 کے زاویے پر نیچے اترنے لگے۔ اور پھر غار کے اندر اترنے کے کچھ دیر بعد کریم نے اپنے دوستوں کو آواز لگائی کہ سلاجیت مل گیا ہے۔

کریم اس پورے عمل کے بارے میں کہتے ہیں کہ ‘جب بندہ نیچے غار میں اترتا ہے تو نیچے اس کے بیٹھنے کی جگہ ہوتی ہے۔ سلاجیت نکالنے کے بعد بوری میں ڈالتے ہیں اور پھر پہلے اب بوریوں کو اوپر بھیجتے ہیں اور اس کے بعد ہم خود واپس اسی راستے سے رسی کے ذریعے اوپر چلے جاتے ہیں۔’

اس پورے عمل کو تقریباً آدھا گھنٹہ لگا لیکن اس آدھے گھنٹے کے بارے میں وہ کہتے ہیں کہ ‘ اگر رسی باندھتے ہوئے کسی نے گرہ صحیح نہ لگائی ہوئی ہو یا سیفٹی بیلٹ ٹھیک نہ باندھی ہو تو رسی کے کھل جانے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔’

تاہم کریم نے کہا کہ شکر ہے کہ آج تک ان کے ساتھ اس طرح کا کوئی واقعہ نہیں ہوا۔

اس جستجو میں انھیں سلاجیت کی مختلف مقدار ملتی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ’ سب سے زیادہ مقدار جو آج تک انھوں نے نکالی ہے وہ 20 من ہے۔ کبھی ایسے بھی ہوتا ہے کہ غار سے کچھ نہیں نکلتا اور وہ خالی ہاتھ واپس آ جاتے ہیں۔’

سلاجیت فلٹر کرنے کا عمل

سلاجیت اس وقت تک پتھر کے اندر ہی ایک خاص مرکب کی شکل میں موجود ہوتی ہے جو یہ کاریگر شہر میں جا کر ان دوکانداروں کو بیچتے ہیں جو اس کی صفائی اور فلٹریشن کا کام کرتے ہیں۔

کریم الدین 1980 سے یہ کام کر رہے ہیں۔

وہ کہتے ہیں کہ ان کے والد صاحب نے سورج کی روشنی میں سلاجیت کو فلٹر کرنے کی شروعات کی تھیں۔ جسے انھوں نے آفتابی سلاجیت کا نام دیا تھا۔

اس عمل میں ان بڑے پتھروں کے، جنھیں پہاڑ سے لایا گیا ہوتا ہے، چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کیے جاتے ہیں اور اسے ایک بڑی بالٹی کے اندر ڈال کر ایک خاص مقدار میں پانی ملا کر بڑے چمچ سے ہلایا جاتا ہے تا کہ سلاجیت اچھی طرح سے اس پانی میں گھل جائے۔

پھر کچھ گھنٹے بعد پانی کی سطح سے گندگی کو ہٹایا جاتا ہے۔

سلاجیت
کریم الدین کہتے ہیں کہ ‘ہم اس پانی کو ایک ہفتے تک ایسے ہی رکھتے ہیں۔ اس دوران اس پانی کا رنگ بالکل کالا ہو چکا ہوتا ہے جس کا مطلب ہو تا ہے کہ اب سلاجیت پتھروں سے پوری طرح پانی میں جذب ہو چکی ہے۔’

وہ کہتے ہیں کہ یہ ایک اہم مرحلہ ہوتا ہے جس میں آپ نے اس سلاجیت والے پانی سے باقی ماندہ نقصان دہ ذرات الگ کرنا ہوتا ہے۔

‘عام طور پر لالچ، جلد بازی اور پیسہ کمانے کے چکر میں لوگ اس پانی کو صرف کسی کپڑے میں سے چھان کر اور تین سے چار گھنٹے کے لیے ابالتے ہیں جس سے وہ جلدی گاڑھا ہو جاتا ہے اور اس طرح یہ سلاجیت تیار ہو جاتی ہے مگر اس کے فوائد سے زیادہ نقصانات ہوتے ہیں۔’
سلاجیت کے فوائد ۔
اطبا کی نظر میں سلاجیت کو اعصابی طاقت کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔یہ ہمالیاتی ثقافت کا حصہ بھی ہے ،چونکہ یہ سرد علاقے ہیں اس لئے قدرت نے خود یہاں کے باسیوں کو ایسا قوی الاثرٹانک عطا کیا ہے جو انہیں سردی کی شدت سے بچاتا ہے ۔طب میں اسکو وٹامن سمجھا جاتا ہے۔ اسکی مقدار دو رتی سے زیادہ نہیں لی جاسکتی نہ اسکو متواتر استعمال کیا جاتا ہے۔ سلاجیت کو ہڈیوں کی کمزوری اور پٹھوں کے کھنچاو،شیاٹیکا ،ذیابیطس،عارضہ قلب میں استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ پیشاب آور ہے تاہم اسکا سب سے زیادہ فائدہ جنسی اشتہا کے لئے اٹھایا جاتا ہے۔اب تک کی تحقیقات کے مطابق اسکے سائیڈ ایفکٹ نہیں ہیں۔
اصلی سلاجیت حاصل کرنے کے لیے جھایگر سلاجیت مرجنڑ سے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
آ پ اصلی سلاجیت منگوا سکتے ہی

موتریچ اور اس کے حیرت انگیز طبی فوائد۔

موتریچ لاطینی نام بربیرس اریسٹاٹا ہے اور یہ نباتات کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔ یورپ کی عام زرشک کا لاطینی نام بربیرس دیگرس ہے۔ پاکستان اور انڈیا میں اسی کو موتریچ ہیں ۔ یہ پودا عام کانٹے دار جھاڑی ہے جس کی جڑ زرد رنگ کی ہوتی ہے۔ پاکستان کے شمالی علاقوں مانسہرہ، بالاکوٹ، کشمیر اور شمالی وزیرستان میں بھی پائی جاتی ہے۔ بلوچستان کے علاقوں زیارت ، باباخرواری، دوزخ تنگی، لورالائی، درگئی، قلعہ سیف اللہ اور سنجاوی کے اطراف میں بھی پائی جاتی ہے۔ وہاں کے لوگ اسے “زرل” کہتے ہیں۔ بعض جگہ اسے “کورئے” بھی کہا جاتا ہے۔
یہ خودرو جھاڑی ہے۔ اس کے پرانے پودوں کا قد سات آٹھ فٹ ہوتا ہے۔ شاخیں اطراف میں پھیلی اور کانٹوں سے بھری ہوتی ہیں۔ ہر کانٹا سہ شاخہ ہوتا ہے۔ پرانے پودوں کے تنے کا قد تین چار انچ ہوتا ہے۔ جڑیں گہری بلکہ آٹھ دس فٹ زمین میں ہوتی ہیں۔ یہی جڑ کارآمد ہے۔ اسے کاٹ کر اس پر سے چھلکا اتارتے اور سائے میں خشک کر لیتے ہیں۔ یہ چھلکا زرد رنگ کا اور ذائقے میں کڑوا ہوتا ہے۔ موتریچ ے زرد پھول گچھوں کی شکل میں لہلہاتے ہیں۔ پتے لمبوترے اور نوکیلے ہوتے ھین پھول چند دن بعد جھڑ جاتے ہیں۔ ان کی جگہ چھوٹے چھوٹے سبز دانے نکلتے ہیں جو پکنے پر سیاہ ہو جاتے ہیں۔ بچے اور بڑے انہیں شوق سے کھاتے ہیں۔اس کے پھول اور پتے بھی کھائے جاتے ہیں جن کا ذائقہ ترش ہوتا ہے۔یہ منہ اور گلے کے امراض کا علاج ہے۔ اس کی جڑ خزاں کے آخر میں نکالی جاتی ہے تاہم ضرورت پڑنے پر کسی وقت بھی تازہ جڑ کا چھلکا اتار کر استعمال کر سکتے ہیں۔ موتریچ کی جڑ کے سفوف سے سرطان کے مریضوں کا شفا بخش علاج ہو سکتا ہے۔
سرطان (کینسر) ہر قسم
اموتریچ اور ہموزن ہلدی کو باریک پیس کر ڈبل زیرو کے کیپسول بھر لیں اور ایک کیپسول صبح وشام بعد از غذا، ہمراہ دودھ استعمال کریں۔ انشأاللہ ایک ماہ میں کینسر کا نام نشان نہ رہے گا۔
چھاتی کا سرطان
چھاتی کے سرطان (کینسر) میں کشتہ سنکھ، ہلدی اور موتریچ ہم وزن باریک پیس کر ایک ایک ماشہ کے کیپسول بھر لیں اور صبح، دوپہر، شام بعد از غذا دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ بفضلہٖ تعالیٰ تین ماہ میں آرام آ جائے گا۔
صبح کو تین ماشے سُمبلو ایک پیالی پانی میں بھگودیں اور شام کو کھانے کے آدھ گھنٹے بعد پی لیں۔ اسی طرح شام کو بھگو کر صبح پی لیں۔ ایک ماہ کے استعمال سے چھاتی کا سرطان ختم ہو جائے گا۔
دماغی رسولی (برین ٹیومر) کا خاتمہ
درخت سَرس کی چھال، کشتہ سنکھ، موتریچ اور ہلدی میں ہم وزن چینی شامل کر کے زیرو کے کیپسول میں چاررتی کے برابر بھر لیجئے۔ صبح، دوپہر اور شام بعد غذا عرق دھماسہ کے ساتھ ایک ایک کیپسول استعمال کریں۔ ذیابیطس کے مریض چینی شامل نہ کریں۔ تین سے چار ماہ تک دوا کا استعمال جاری رکھیں۔
یہ دماغی رسولی (برین ٹیومر) کا شافی علاج ہے۔
ناسور کا پھوڑا
ناسور کاپھوڑا نکل آئے توروزانہ صبح دوپہر اور شام بعد غذا ایک ایک ماشہ موتریچ باریک پیس کر دودھ کے ساتھ صبح و شام نوش فرمائیں۔ بیس دن میں شفا ہو گی۔
منہ کا سرطان
منہ کے سرطان کے لئے کشتہ سنکھ، ہلدی اور موتریچ ہم وزن باریک پیس کر ایک ایک ماشہ کے کیپسول بھر لیں اور صبح، دوپہر، شام بعد از غذا ، تین ماہ دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
منہ کے امراض
موتریچ منہ کے مختلف امراض میں استعمال کیا جاسکتا ہے مثلاً گلے میں تکلیف ہو تو اس کا چھلکا منہ میں رکھ کر سو جائیے۔ اس کا کڑوا پانی حلق سے اترتا رہتا ہے اور صبح تک تکلیف رفع ہو جاتی ہے۔ منہ میں چھالے ہوں تو ایک چٹکی سُمبلو پوڈر منہ میں رکھنے سے گھنٹہ بھر میں تکلیف رفع ہو جاتی ہے۔دانت کا درد
دانت کے درد اور ہلتے ہوئے دانت قائم رکھنے کے لئے جڑ سُمبلو، جڑ پان اور عناب ہم وزن ملا کر ۲-۲ ماشہ صبح و شام بعد غذا دودھ کے ساتھ لیں لیں۔
گردن کے مہرے یا پسلیوں کا درد
اگر پسلیوں یا گردن کے مہروں میں درد ہو تو موتریچکا پوڈر، ایک ماشہ رات کونیم گرم دودھ سے لیں۔
بہترین منجن
اگر دانتوں میں درد ہو یا مسوڑھوں سے خون آتا ہو، تو کسی اچھے منجن میں اس کی نصف مقدار کے برابر موتریچ اور دانتوں پر بطور منجن ملیں، ان شاء اللہ دنوں میں خون رک جائے گا اور دانتوں کا درد بھی کافور ہو گا۔
غدہ درقیہ (تھائیرائڈ گلینڈز) کی سوجن
اگر غدہ درقیہ (تھائرائڈ گلینڈز) بڑھ جائے تو کشتہ سنکھ، ہلدی ، موتریچ اور آرسینک پاؤڈر نمبر ۲ ہم وزن لیں اور صبح و شام بعد از غذا زیرو کا کیپسول بھر کر ہمراہ دودھ استعمال کریں۔ دو سے تین ماہ میں بڑھا ہوا غدہ معمول پر آ جائے گا۔
بڑھے ہوئے ٹانسلز میں سُمبلو بوٹی ورم دور کرتی ہے، اس کے چھلکے کا چھوٹا سا ٹکڑا منہ میں رکھ کر رات کو سونے سے اس کا رس آہستہ آہستہ ٹانسلز کو درست کر دیتا ہے۔
پرانے زخم
موتریچ کا سفوف روزانہ چھڑکنے سے پرانے سے پرانا زخم ہفتہ بھر میں ٹھیک ہو جاتا ہے۔ ساتھ ہی دن میں دو بار کھانے کے بعد دودھ کے ہمراہ سفوف کی دو تین چٹکیاں لینی چاہییں۔
ذیابیطس ۔۔ شوگر
ذیابیطس کے مریض موتریچ پوڈر کی دو تین چٹکیاں دن میں دو بار دودھ کے ساتھ پھانک لیں، شکر کی سطح معمول پر آ جائے گی۔
موتریچ ۳ ماشہ کا ٹکڑا رات کو ایک پیالی پانی میں بھگو دیں، صبح ناشتہ سے آدھ گھنٹہ پہلےیہ پانی پی لیں۔پھرپیالی میں مزید پانی ڈال دیں۔ اسے نماز عصر کے بعد پیجئے۔ اب بوٹی ضائع کر دیں اور رات کو نئی بوٹی پانی میں بھگوئیے۔ یہ نسخہ پندرہ، بیس روز استعمال کریں۔
گورکھ پان، برگ نیم، سُمبلو کی جڑ کا چھلکا، کرنجوا، گڑمار بوٹی، رسونت مصفّیٰ، چاکسو چرائتہ نیپالی اور نرکچور، ہر ایک دس تولہ لیجئے اور سب کو باریک پیس کر ملا کر رکھ لیں اور ۳-۳ ماشہ صبح و شام بعد غذا ہمراہ دودھ استعمال کریں۔ یہ دوا ذیابیطس دور کرنے کے علاوہ پیشاب کی بدبو اور زیادتی سے بھی نجات دلاتی ہے۔
ذیابیطس کے لئے یہ نسخہ ایک ماہ استعمال کریں: موتریچ کلونجی، تخم میتھی، کاسنی ہندی ہم وزن لے کر ۵-۵ ماشہ یعنی ۱-۱ چمچ صبح و شام بعد غذا استعمال کریں۔ رات کو خشخاش ایک چمچ دودھ کے ساتھ کھا لیں۔
داغ دھبے اور چھائیاں
نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کے چہروں پر اکثر سیاہ چھائیاں اور داغ دھبے پڑ جاتے ہیں یا دانےنکل آتے ہیں۔ اس کے لئے کشتہ سنکھ،موتریچ، ہلدی اور آم کے درخت کی چھال چاروں ہم وزن باریک پیس کر چہرے کی کسی اچھی کریم میں ملا لیں اوررات کو چہرے پر لگائیں۔ کریم ان چاروں کے مجموعے وزن کے برابر ہونی چاہیے۔ صبح ڈیٹول، نیم یا گندھک کے صابن سے منہ دھو لیں۔
خارش، داد، پھوڑے
جسم پر خارش، داد چنبل، پھوڑے پھنسی ہوں یا سر پر دانے نکل آئیں، تو موتریچ کی جڑ ۵ تولہ باریک پیس کر بیس تولہ سرسوں کے تیل میں ملا کر متاثرہ جگہ پر لگائیں۔ پندرہ دن میں فائدہ ہو گا۔ مرض پرانا ہو، تو نسخہ ایک تا دو ماہ استعمال کریں۔
گردے بہتر بنائیے
اگر گردے میں رسولی ہو یا ان کی صفائی (ڈائیالیسس) ہو رہی ہو تو، ایک چاول کشتہ سونا، ایک چاول آرسینک نمبر ۲، ایک رتی کشتہ سنکھ، ایک ماشہ موتریچ ملا کر ایک ایک ماشہ کے کیپسول بھریں اور صبح و شام بعد غذا، عرق منجشٹھا کے ساتھ استعمال کریں۔ اگر ڈائیالیسس روزانہ بھی ہو رہا ہو تو نسخے کے ایک ہفتہ استعمال سے ہر دوسرے روز ہونے لگے گا اور چالیس روز کے استعمال سے ہر پندرہ روز بعد۔
جسمانی درد سے نجات۔
درد جسم کے کسی بھی حصے میں ہو، جوڑوں کا درد ہو یا کندھوں کا، ٹانگوں میں ہو یا کولہوں میں، عرق النساء ہو یا سر درد ، مندرجہ ذیل نسخہ استعمال کرنے سے بالکل ختم ہو جاتا ہے۔
کشتہ سنکھ 4 تولہ،موتریچ 4 تولہ، کچلہ مدبر ایک تولہ، کشتہ شنگرف 4 ماشہ، کشتہ بارہ سنگھا 4 ماشہ، آرسینک پاؤڈر نمبر 2 ایک تولہ۔
یہ ادویہ باریک پیس کر ایک ایک ماشہ کے کیپسول میں بھر لیں اور صبح و شام بعد از غذا ایک پاؤ دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ ایک ماہ تک کھانے سے ہر قسم کا درد ختم ہو جائے گا۔
جوڑوں کا درد
جوڑوں کے درد میں سوتے وقت دو تین چٹکیاں سفوف موتریچ دودھ سے لے لیں۔ تین چار روز یہ عمل دہرانے سے درد رفع ہو جاتا ہے۔
موتریچ ٹہنیوں کو جوش دے کر پینے سے پسینہ اور دست آتے ہیں اور جوڑوں کا درد رفع ہو جاتا ہے۔
جوڑوں کے ہر قسم کے درد، گنٹھیا اور بولی تیزاب (یورک ایسڈ) سے نجات پانے کے لئے، سُمبلو ۳ ماشہ کا ایک ٹکڑا رات کو ایک پیالی پانی میں بھگو دیں، صبح ناشتہ سے آدھ گھنٹہ پہلےیہ پانی پی لیں۔پھرپیالی میں مزید پانی ڈال دیں۔ اسے نماز عصر کے بعد پیجئے۔ اب بوٹی ضائع کر دیں اور رات کو نئی بوٹی پانی میں بھگوئیے۔ یہ نسخہ پندرہ بیس روز استعمال کریں۔
بانجھ پن
بانجھ پن اور اٹھرا کے لئے کشتہ سنکھ، ہلدی اور موتریچ ہم وزن باریک پیس کر ایک ایک ماشہ کے کیپسول بھر لیں اور صبح، دوپہر، شام بعد از غذا ، چھ ماہ تک ہمراہ دودھ استعمال کریں۔
خون کا زہر ۔ سیرم ٹرائی گلیسرائڈ
خون میں اگر ایک قسم کا زہر، سیرم ٹرائی گلیسرائیڈز بڑھ جائے تو سنکھ کا کشتہ، موتریچ اور ہلدی ہم وزن ملا کر ایک ایک ماشہ کے کیپسول عرق ذیابیطس چوتھائی پیالی کے ساتھ صبح و شام، بعد غذا، استعمال کریں۔
امساک
موتریچ گولیاں امساک کے مریضوں کو فائدہ دیتی ہیں۔ ۵ تولہ سُمبلو ایک کلو پانی میں بارہ گھنٹے تک بھگو ئیں، پھر اسے آگ پر چڑھا دیں۔ جب آدھا پانی رہ جائے تو سُمبلو چھان کر خشک کر لیں اور چنے کے برابر گولیاں بنا لیں۔ رات سوتے وقت دو گولی ہمراہ ڈیڑھ پاؤ دودھ استعمال کریں۔
بلند فشار خون معمول پر لائیے
موتریچ بلند فشار خون (ہائی بلڈ پریشر) میں بھی مفید ہے۔ ایک پاؤ موتریچ باریک پیس لیں، اس میں پانچ تولہ تازہ کھجور کی گھٹلی نکال کر ملائیں اور چنے کے برابر گولیاں بنا لیں۔ پہلے ایک ہفتہ صبح، دوپہر اور شام بعد غذا، ایک ایک گولی ہمراہ دودھ استعمال کریں۔ دوسرے ہفتے صبح و شام بعد غذا لیں۔ تیسرے ہفتہ صرف شام کو بعد غذا ایک گولی استعمال کریں۔ بفضلہٖ تعالیٰ خون کا دباؤ معمول پر آجائے گا۔
تپ دق اور پرانا بخار
موتریچ کشتہ گئودنتی، ست گلو اور افسنتین دس دس تولہ، اجوائن خراسانی دو تولہ اور نمک خوردنی ایک تولہ، ان سب کو ملا کر باریک پیس لیں اور ایک ایک ماشہ صبح و شام بعد غذا ہمراہ چائے استعمال کریں۔ چند دن میں بخار ہمیشہ کے لیے دور ہو جائے گا۔
ٹوٹی ھوئی ہڈی
اگر کسی انسان کی ہڈی ٹوٹ جائے تو انڈے کی سفیدی موتریچ پیس کر لگائیں اور اگر ممکن ہو تو کَس کر باندھ بھی دیں۔ انشاٗاللہ بیس دن میں ٹھیک ہو جائے گی۔
اگر کسی جانور کی ہڈی ٹوٹ جائے تومکئی کے آٹے میں س موتریچ ملا کر پانی میں آمیزہ تیار کریں اور جانور کی ٹوٹی ہوئی ہڈی پر لیپ کر دیں۔ اللہ کے فضل سے بیس دن میں ہڈی بالکل ٹھیک ہوجائے گی۔
ٹوٹی ہوئی ہڈی پر موتریچ ارجن کا چھلکا ہم وزن باریک پیس کر انڈے کی سفیدی میں ملا کر صبح اور رات لگائیں۔ بیس دن میں ٹوٹی ہوئی ہڈی ٹھیک ہو جائے گی۔
عرق النّساء
عرق النّساء عورتوں کی کوئی بیماری نہیں بلکہ ایک رگ ہے جو کولہےکی ہڈی سے لے کر پاؤں تک جاتی ہے، جب اس میں شدید درد ہو تو انسان چلنے پھرنے سے قاصر ہو جاتا ہے۔ ،موتریچ چاکسو، سونٹھ اور مرچ سیاہ۵-۵ تولے لے کر ایک کلو شہد میں حل کر دیں اور صبح دوپہر شام ۲-۲ چھوٹے چمچ استعمال کریں۔ پندرہ دن میں عرق النّساء کی تکلیف ختم ہو جائے گی۔
ایک پاؤ باریک موتریچ کر چار کلو دودھ میں ملا کر پکائیں۔ جب دو کلو دودھ رہ جائے تو اسے برفی کی طرح کاٹ لیں اور صبح و شام بعد غذا ایک ایک ٹکڑا کھائیں۔ دودھ میں حسب ذائقہ چینی شامل کی جا سکتی ہے۔
عرق النّساء،
جوڑوں کے ہر قسم کے درد، گنٹھیا اور بولی تیزاب (یورک ایسڈ) سے نجات پانے موتریچ ۳ ماشہ کا ایک ٹکڑا رات کو ایک پیالی پانی میں بھگو دیں، صبح ناشتہ سے آدھ گھنٹہ پہلےیہ پانی پی لیں۔ پھرپیالی میں مزید پانی ڈال دیں۔ اسے نماز عصر کے بعد پی لیں۔ اب بوٹی ضائع کر دیں اور رات کو نئی بوٹی پانی میں بھگودیں۔ یہ نسخہ پندرہ بیس روز استعمال کریں۔
یرقان سے نجات
یرقان (ہیپاٹائٹس) سے نجات پانے کے لئے،موتریچ ۳ ماشہ کا ٹکڑا رات کو ایک پیالی پانی میں بھگو دیں، صبح ناشتہ سے آدھ گھنٹہ پہلےیہ پانی پی لیں۔پھرپیالی میں مزید پانی ڈال دیں۔ اسے نماز عصر کے بعد پیجئے۔ اب بوٹی ضائع کر دیں اور رات کو نئی بوٹی پانی میں بھگوئیے۔ یہ نسخہ مکمل آرام آنے کے بعد بھی چھ ماہ تک مزیداستعمال کریں۔
تلی یا جگر بڑھنا
موتریچ کا جوشاندہ تیار کریں اور صبح و شام بعد غذا نوش فرمائیں۔ تلی اور جگر بڑھ جانے میں بیحد مفید ہے۔پیٹ کے کیڑے
پیٹ کے کیڑے نکالنے کیلئے صبح نہار منہ دو تین چٹکیاں سفوف سُنمبلو ہمراہ پانی یا دودھ لے لیں۔ تین چار روز یہ عمل دہرانے سے پیٹ کے کیڑوں سے نجات مل جاتی ہے۔
دست اور مروڑ
موتریچ کی جڑ کی چھال اور سونٹھ ہموزن پیس کر دن میں تین بار لینے سے دست بند ہو جاتے ہیں.
اگر کسی بھاٸی کو موتریچ کا پاٶڈر یا تازہ موتریچ چاھٸے تو واٹس اپ پر رابطہ کیجٸے
Sale

Chitrali Salajeet (100Gram)

Rs 7,500 Rs 8,000
Sale

Chitrali Salajeet (50Gram)

Rs 4,500 Rs 5,000
Sale

Chitrali Salajeet (20Gram)

Rs 2,500 Rs 3,000
Sale

Chitrali Salajeet (10Gram)

Rs 1,500 Rs 2,000
Sale

Moringa Powder (1KG)

Rs 4,500 Rs 5,000
Sale

Chitral Honey (1KG)

Rs 6,000 Rs 8,000
Sale

Zafren Super (5Gram)

Rs 3,500 Rs 5,000

Our Work

Client Reviews

Our Happy Customer Reviews

Jhangir Salajeet Store ka salajeet asli aur behtareen quality ka hai. Istemaal karke mujhe asli taqat aur energy ka ehsaas hua. Har kisi ko recommend karunga!

Ali Khan Karachi

Yahan se salajeet lene ka sabse acha experience raha. Quality bhi best aur delivery bhi time par hoti hai. Yaqeenan yeh ek trusted store hai.

Sara Ahmed Lahore

Jhangir Salajeet Store se jo salajeet mila, uske natayej bohat zabardast hain. Energy aur health ke liye perfect choice. Har koi yeh try kare!

Imran Ali Faisalabad

Yahan se kharida hua salajeet bohot faidemand hai. Packaging aur delivery bhi bohot professional thi. Quality mein bilkul compromise nahi. Shukriya!

Fatima Khan Islamabad